اہم خبریں

عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے،امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیس پاکستانی آئین اور قوانین کے مطابق ہونگے، ہم کانگریس کی خط و کتابت پر تبصرہ نہیں کرتے ،پاکستان سے جمہوری اصولوں،آئینی اور انسانی حقوق کی حکمرانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ انسانی حقوق سے متعلق پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم ہیں۔
2025 کے لیے 500 مزید پڑھیں: بااثر مسلمان: وزیر اعظم شہباز، جنرل عاصم ،عمران خان سمیت متعدد پاکستانی شامل

متعلقہ خبریں