Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔

مزیدپڑھیں:امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی

شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ آج جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں بعد نماز عصر ادا کی جائےگی۔

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔