اسرائیل کارفح پر ممکنہ حملہ،مصر نے خبردار کر دیا

قاہرہ ( اے بی این نیوز    )مصرنےاسرائیل کورفح پرحملےکےخطرات سےخبردارکردیا،مصرکابین الاقوامی طاقتوں اورسلامتی کونسل سےفوری جنگ بندی کی حمایت کامطالبہ،اسرائیل کورفح میں کسی بھی فوجی کارروائی
مزید پڑھیں :رہنمان لیگ محمد زبیر اپنی ہی پارٹی پر چلا اٹھے،اہم انکشافات بھی کردیئے

کےخطرات سےخبردارکیاجائے،حملے کےفلسطینی شہریوں پرسنگین انسانی نتائج برآمدہوں گے،عرب میڈیا کے مطابق مصروزارت خارجہ نے متنبہ کیا کہ رفح میں فوجی آپریشن بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی،
مزید پڑھیں :ایوارڈ یافتہ ایس لگژری امیگریشن کی جانب سے کینیڈا، برطانیہ اور امریکہ کی امیگریشن کے موضوع پر 20ویں ون آن ون سیمینارکا انعقاد

اسرائیل غزہ کی پٹی کےلوگوں کیخلاف اجتماعی سزاکی پالیسیاں بندکرے،سیسیم نے کہا کہ صرغزہ سے فلسطینیوں کوجبری نقل مکانی کی اجاز ت نہیں دےگا،سیسی نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی تک پہنچنےکی ضرورت پرزوردیا،
مزید پڑھیں :اسلام آباد ،فینسی نمبر پلیٹ اورکالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

مصرکی جانب سےجبری نقل مکانی کےمستردکیےجانےکی تصدیق،ادھر حزب اللہ کےمسلح گروپ کااسرائیلی فوجیوں پرحملے کادعویٰ کیا ہے،میتات بیرکوں کےقریب اسرائیلی فوجیوں کومیزائلوں سےنشانہ بنایا،حملے میں کسی ہلاکت اورزخمی ہونےکی تاحال اطلاع نہیں دی گئی۔
مزید پڑھیں :دوسری شادی، لاکھوں کا جرمانہ ،7 ماہ قید