آفات کے تدارک کیلئے بین الاقوامی نمائش، 44 ممالک کے وفود شرکت کرینگے

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )آفات کے تدارک کیلئے بین الاقوامی نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے،این ڈی ایم اے پاکستان کی پہلی بین الاقوامی نمائش برائے آفات کے تدارک PIEDRR 2024 کا انعقاد کر رہا
مزید پڑھیں :سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا

ہے،3 روزہ نمائش 23 تا 25 اپریل پاک چین فرینڈشپ سینٹر میں منعقد ہو گی ،بین الاقوامی نمائش میں 44 ممالک کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے منسلک اداروں کے وفود شرکت کرینگے،بین الاقوامی نمائش میں شنگھائی
مزید پڑھیں :نگران وزراء کو نئی حکومت میں شامل کرنا آئین کی خلاف ورزی ، شیریں مزاری

تعاون تنظیم اور سارک ممالک بھی شریک ہونگے،بین الاقوامی نمائش کے ذریعے آفات کے خطرات سے آگاہی ، پیشگی تیاریوں اور تحقیق کو فروغ ملے گا،بین الاقوامی نمائش این ڈی ایم اے کی

مزید پڑھیں :لیبیا کا انٹرنیشنل ہوائی اڈہ دھماکوں گونج اٹھا، ہر طرف دھواں پھیل گیا

عوامی سطح پر آفات سے بچاؤ اور قبل از وقت تیاری میں اہم کردار ادا کریگی۔
مزید پڑھیں :گلیڈی ایٹرز نے قلندرز کو ہرا کر پلے آف میں جگہ بنالی