راولپنڈی(نیوزڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے آئندہ سماعت پر سرکاری گواہان کو طلب کرلیا گیا ہے















