اہم خبریں

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی موخر،سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) اڈیالہ جیل آفیشل اسکریٹ ایکٹ سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت۔ اڈیالہ جیل میں پیش ہونے والے وکلاء میں بیرسٹر سلمان صفدر، سردار لطیف کھوسہ، راجہ یاسر، نعیم حیدر پنجوتھہ، بیرسٹر عمیر خان نیازی، چودھری خالد یوسف، نیا اللہ خان نیازی، رائے محمد علی، بلال عمر بودھلا، جواد اصغر، علی اعجاز بوٹر شامل ہیں۔سائفر کیس میں سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی،سائفر کیس کی سماعت کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل سے روانہ۔ ملزمان میں چالان کی نقول تاحال تقسیم نہ ہو سکی ۔کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں