اہم خبریں

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، گلیاں، بازار سج گئے ، شہر رنگ و نور میں ڈو ب گئے، ہر سو درود و سلام ﷺکی صدائیں بلند ، ملک کے مختلف شہروں میں عاشقانِ رسول نے گھروں اور گلیوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا،،،نبی آخرالزمان حضرت محمدمصطفیؐ کایوم ولادت آج مذہبی عقیدت واحترام سے منایاجارہا ہے۔

متعلقہ خبریں