لاہور(نیوزڈیسک)ضلع کچہری ، لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کا مقدمے اہم پیش رفت عدالت نے پرویز الہٰی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرتے ہوے رہائی کا حکم دے دیا ۔سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا گیااینٹی کرپشن حکام تحقیقات کے لیے پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کیپرویز الی کی جانب سے وکیل صدر لاہور بار رانا انتظار پیش ہوےڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وکیل پرویز الہٰی صدر لاہوربار رانا انتظار کے دلائل دئے اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد،ضلع کچہری، لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کا مقدمہ ،سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام تحقیقات کیلئے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ، پرویز الٰہی کی جانب سے وکیل صدر لاہور بار رانا انتظار پیش ہوئےڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وکیل پرویز الہٰی صدر لاہوربار رانا انتظار کے دلائل سن کے اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پرویز الہٰی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ۔















