کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں دھماکا،5 افراد زخمی ، زخمیوں ہونے والوں میں حافظ حمد اللہ ،ان محافظ اور گن مین شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق دھماکا گاڑی کے قریب ہوا جس کی وجہ سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے رہنماء حافظ حمد اللہ منگو چر جا رہے تھے۔ فورسر علاقے کو گھیر کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔















