اسلام آباد (نیوزڈیسک)سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آبادچیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفرکیس کی سماعت آج ہوگی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے ۔پی ٹی آئی وکلاء بابراعوان، نعیم پنجوتھا، شیرافضل مروت عدالت پیش ہوں گے اسپیشل پراسیکیوٹرز ذوالفقارنقوی، شاہ خاور، اور راجارضوان عباسی پیش ہوں گے گزشتہ سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی چھٹیوں کے باعث نہ ہو سکی۔















