اہم خبریں

روس سے درآمدی گندم کا پہلا جہاز 15ستمبر کو کراچی پورٹ پر آف لوڈ ہو گا

لاہور(نیوزڈیسک) نجی سیکٹر کی طرف سے گندم کی درآمدگی معاملہ۔درآمدی گندم کراچی پورٹ پر 3500 روپے فی من پڑے گی۔درآمدی گندم کی اوپن مارکیٹ مین قیمت 4000 روپے فی من ہو گی۔ درآمدی گندم سے آٹے کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلوگرام کمی ہو گی۔درآمدی گندم کا پہلا جہاز 15ستمبر کو کراچی پورٹ پر آف لوڈ ہو گا۔درآمدی گندم کا پہلا جہاز 55ہزار ٹن کا ہو گا۔درآمدی گندم کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں 100روپے فی من کی کمی۔درآمدی گندم کا مجموعی حجم سات لاکھ ٹن ہو گا۔درآمدی گندم روس سے درآمد کی جا رہی ہے

متعلقہ خبریں