اہم خبریں

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان، مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب جاری

کراچی(نیوزڈیسک)6 ستمبر 1965 یوم دفاع پاکستان کے موقع پر آج صبح مزار قائد پر گاڈز کی تبدیلی کی پر وقارتقریب منعقد کی گئی ۔ پاکستان ائر فورس اکیڈمی اصغرخان کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈ کے فرائض سنبھالے ۔ کراچی، ائر وائس مارشل غضنفر لطیف تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ دھنوں پر قومی ترانہ پیش کیا گیا ۔ پاکستان ایئرفورس کے جوانوں نے سلامی پیش کی ۔

متعلقہ خبریں