اہم خبریں

ٹھٹھہ ،افسوسناک حادثہ،ٹرک کی مسافر وین کو ٹکر5افراد جاں بحق

ٹھٹھہ (نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ میں افسوسناک حادثہ،ٹرک کی مسافر وین کو ٹکر،5 افراد جاں بحق ،4 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ المناک حادثہ کینجھر جھیل کے قریب پیش آیا، جہاں ٹرک سامنے سے آنی والی مسافر وین سے جا ٹکرایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں جاں بحق ہونے والوں کی سول ہسپتال مکلی منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں