اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیرا عظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ریلف ملتے ہی سائفر تحقیقات میں گرفتاری کاامکان، ایف ائی اے کی ٹیم سابق وزیر اعظم کی میزبانی کیلئے تیار۔ایف آئی اے کی سائفر تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیر اعظم (چیئرمین پی ٹی آئی )کی گرفتاری کیلئے تیاری مکمل کر لی۔سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کیلئے 6 رکنی ٹیم تشکیل دیدی۔سائفر تحقیقات میں سابق وزیر اعظم کیخلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج ہے،ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم ہائیکورٹ کے فیصلے کی منتظرہے۔















