اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس عامر فاروق پرعدم اعتماد، سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتمادکا اظہار،عمران خان نے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔میرے تمام مقدمات اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور یا پشاور ہائی کورٹ منتقل کئے جائیں درخواست میں استدعا اسلام آباد ہائی کورٹ کو میرے تمام مقدمات کی شنوائی سے روکا جائے۔۔۔ درخواستمیرے خلاف تمام انکوائریاں اور ٹرائل بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے منتقل کئے جائیںدرخواست عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی گئی ہےدرخواست آئین کے آرٹیکل 186 اے کے تحت دائر کی گئی ہے

متعلقہ خبریں