Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

چوہدری پرویز الہٰی کی نظر بندی ختم ،رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارکر لیا گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی نظر بندی ختم ہونے پر رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پہلے ہی اس بات کا اندیشہ تھا کہ انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا جائے گا،اڈیالہ جیل کے باہر پولیس کی بھار ی نفری اور نیب ٹیم موجود تھی ۔ انہیں رہائی کے فورا بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ۔