اہم خبریں

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری بھیجیں گے۔وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں تاریخ کا خانہ خالی چھوڑا گیا ہے۔ اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے ۔

متعلقہ خبریں