اسلام آباد( نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے نااہلی اور تین سال قید کی سز ا سناتے ہیں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو زمان پارک سے گرفتار کرلیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جائے گا۔۔۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آتے ہی پنجاب اور وفاقی پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کچھ دیر میں انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جائے گا















