اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گےوزیرِ اعظم ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے.ان منصوبوں میں شاہراہوں، رابطہ سڑکوں، 220KV بجلی سب اسٹیشن اور تیل و گیس کی فراہمی شاملوزیرِ اعظم شہبازشریف تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔















