اہم خبریں

رومانیہ کے سفیر نکولائی گوئیا اسلام آباد میں انتقال کرگئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولائی گوئیا آج انتقال کر گئے،دفتر خارجہ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ انتہائی تجربہ کار اور پروفیشنل سفیر رومانیہ سفیر گوئیا کو پاک رومانیہ تعلقات بہتر بنانے پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ہماری تمام ہمدردیاں اور دعائیں مشکل کی اس گھڑی میں سفیر رومانیہ کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں

متعلقہ خبریں