Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

یونان کشتی ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ،ملک بھر میں یوم سوگ،قومی پرچم سرِنگوں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ، بڑی تعداد میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 14 جون کو پیش آنے والے کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے پر آج (پیر )کو قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا جبکہ جاں بحق ہونے والوں کیلئے