اسلام آباد(اے بی این نیوز)9مئی کےواقعہ کی پوری قوم مذمت کرتی ہےاورعظیم فوج کےساتھ کھڑی ہےلیکن چہرےبدلنےاورجیلیں بھرنےسےلوگوں کی رائے نہیں بدلی جاسکتی لوگوں کےگھروں میں بھوک اورنگ ہے قوم الیکشن کےروزپی ڈی ایم انتقام لےگی ۔منصوبہ سازوں نے زمینی حقائق سےآنکھیں بند کر رکھیں ہیں قوم اللہ اورعدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے،۔عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کاپوسٹ مارٹم کیااورحکومت شادیانے بجارہی ہےجومعیشت آصف زرداری جیل میں پڑھ کرآیا ہے2008،2013 اورموجودہ14 ماہ کہاں تھی ، آئی ایم ایف سے چھٹی ،دوست ممالک کی مالیاتی کٹی ،نون لیگ فارغ غریب تباہ و برباد ، آٹاڈالر مہنگا اور نایاب ہے، حکومت کےحالات،آصف زرداری نےکہاکہ الیکشن میں کروائوں گا،فضل الرحمن کہتے ہیں کہ وہ الیکشن کروائیں گے ۔،نوازشریف کہتاہےپلائنگ فیلڈ لیول ہوگی توالیکشن ہوگا20جون تک اہم سیاسی فیصلےہوجائیں گے، سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھےگاجتنی مرضی منصوبہ بندی کرلی جائےہوگاوہی جواللہ کومنظورہوگا۔آئین قانون اورعوام کاکہیں ذکرنہیں،ایک صحافی جسے حق و سچ بولنے کی پاداش میں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا اور کئی دن گزر جانے کے باوجود اب تک لاپتہ ہے، آخر کہاں ہے
عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کاپوسٹ مارٹم کیا ہےاورحکومت شادیانے بجارہی ہےجومعشیت آصف زرداری جیل میں پڑھ کرآیا ہےوہ2008،2013 اورموجودہ14مہنیے کہاں تھیIMF سے چھٹی دوست ممالک کی مالیاتی کٹی نون لیگ فارغ غریب تباہ و برباد آٹاڈالر مہنگا اور نایاب یہ ہیں حکومت کےحالات
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 8, 2023















