اہم خبریں

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی لاہور پہنچ گئے

لاہور(اے بی این نیوز)وائس چیئر مین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی رہائی کے بعدلاہور پہنچ گئے ، ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کا زمان پارک پہنچنے کا امکان، ، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کرینگے

متعلقہ خبریں