اہم خبریں

وزیراعظم کا بڑا اقدام، نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر کے ماسٹر پلان کی منظوری

وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے۔خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں اجلاس ہوگا۔

اجلاس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف اقدامات، صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں