اہم خبریں

اچانک زلزلہ، کئی علاقوں میں جھٹکے محسوس

مظفرآباد(‌اے بی این نیوز) ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
مزید پڑھیں‌:تہلکہ خیز فیصلہ،عمران خان کیس میں نیا موڑ

متعلقہ خبریں