اہم خبریں

تہلکہ خیز فیصلہ،عمران خان کیس میں نیا موڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور کیس کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے، جبکہ رجسٹرار آفس کی جانب سے چالان کی سکروٹنی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

کیس کو بینکنگ کورٹ میں کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے، جہاں آئندہ قانونی کارروائی آگے بڑھنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں‌:سوشل میڈیا پر ہنگامہ،لاریب ملک نے سب کچھ ظاہر کر دیا

متعلقہ خبریں