فیصل آباد( نیوز ڈیسک ) ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی فیصل آباد کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مقدمہ فیصل آباد کے تھانہ کوتوالی میں پولیس کی شکایت پر درج کیا گیا۔مقدمے میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیر محبوب الزمان بٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: محافظ لٹیرے بن گئے ،پولیس افسران صارفین کا ڈیٹا فروخت کرنے میں ملوث