اہم خبریں

ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، کون آگے کون پیچھے،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز         ) قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ضمنی الیکشن میں ووٹنگ کا سلسلہ صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تاخیر 5 بجے تک جاری رہا۔ بعدازاں، ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی اب تک کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا پلڑا بھاری
مزید پڑھیں :ایک ہزارسے زیادہ فارم45الیکشن منیجمنٹ سسٹم پراپلوڈ

ہے۔ قومی اسمبلی کی پانچ میں سے دو نشستوں پر لیگی امیدواروں کو مخالفین پر برتری حاصل ہے جبکہ پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی بارہ میں سے آٹھ نشستوں پر اس کے امیدوار آگے ہیں۔لاہور کے 5 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے دوران مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر رہی جبکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔پی ٹی اے نے بتایا کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں 21 اور 22 اپریل کو بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس معطل رہے گی، یہ فیصلہ انتخابی عمل کو بلاتعطل اور شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ابتدائی نتائج میں
مزید پڑھیں :اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا،خاتون قتل، مثالی پولیس کیلئے سوالیہ نشان

پنجاب میں بیشتر نشستوں پر ن لیگ آگےنظر آرہی ہے،ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات میں پولنگ کے بعد گنتی کا عمل اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ابھی تک جو بھی نتائج آئے ہیں وہ غیر سرکاری اور غیر حتمی ہیں این اے 8 باجوڑ 366 پولنگ اسٹیشن میں سے 68 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار مبارک زیب

مزید پڑھیں :متحدہ عرب امارات ، خاندانی اقامہ کے لیےنئے ضوابط کا اعلان
13354 ووٹ لے کرپہلے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے گل ظفر خان 6353 ووٹ لیکردوسرے نمبرپر ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان کے 358 پولنگ اسٹیشن میں سے 12 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت سنی اتحاد کونسل کے فیصل امین خان 1752 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ جبکہ پیپلز پارٹی کے عبدالرشید خان کنڈی 379 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قومی اسمبلی کی خالی کردہ نشست این اے 119 پر بھی پولنگ ہوئی۔این اے 119 لاہور 3 کے 338 پولنگ اسٹیشنز میں سے 38 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق

مزید پڑھیں :23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
مسلم ليگ ن کے علی پرویز مدمقابل امیدواروں سے آگے ہیں۔علی پرویز ملک 6036 ووٹ لے کر پہلے اور سنی اتحاد کونسل کے شہزاد فاروق 3217 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر شہداد کوٹ میں بھی ضمنی انتخاب ہوا۔ این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کے 303 پولنگ اسٹیشنز میں سے 39 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے تحت پیپلز پارٹی کے خورشید احمد جونیجو 9193 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔تحریک لبیک پاکستان کے محمد علی 211 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔پنجاب اسمبلی کے 12 حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوا جس میں لاہور کے

مزید پڑھیں :جاپانی بحریہ کے دو ہیلی کاپٹر تربیتی مشق کے دوران سمندر میں گر کر تباہ

4 حلقے شامل ہیں۔خیبرپختونخوا اسمبلی کی دو نشستوں پی کے 22 باجوڑ اورپی کے 91کوہاٹ 2 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ اور 2حلقوں پی بی 20خضدار ، پی بی22 لسبیلہ میں پولنگ ہوئی۔پولنگ سٹیشن نمبر 125 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک رشید احمد خان نے 116 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمد حسین ڈوگر 73 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہےوزیراعظم پاکستان کے چھوڑے ہوئے حلقہ 132 قصور کا پہلا نتیجہ وصول ہو گیا،این اے 132ضمنی الیکشن رزلٹ مل گیا،پانچ پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان 2033ووٹ لیکر پہلے آگے ،سنی اتحاد کونسل کے سردار محمد حسین ڈوگر 516 ووٹ لیکر دوسرے پیچھے،تحریک لبیک پاکستان کے رائے شبیر حسین 62 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر موجود،علی پورچٹھہ،پی پی 36

مزید پڑھیں :تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

پولنگ اسٹیشن نمبر 156 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتائج ۔ کے مطابق مسلم لیک ن کے امیدوار عدنان افضل چٹھہ 338 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ،سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوہدری محمد فیاض چٹھہ287 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر،علی پورچٹھہ حلقہ پی پی 36 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 105 کے غیر حتمی نتائج ،ن لیگ کے عدنان افضل چٹھہ 812ووٹ لیکر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے فیاض چٹھہ 627 ووٹ لیکر دوسرے نمبر علی پورچٹھہ حلقہ پی پی 36 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 90 کے غیر حتمی نتائج ،علی پورچٹھہ :ن لیگ کے عدنان افضل چٹھہ 690 ووٹ لیکر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے فیاض چٹھہ 437

مزید پڑھیں :پاکستان جب کہے گا فنڈ فراہم کیا جائے گا،آئی ایم ایف

ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہےقصور این اے 132ضمنی الیکشن رزلٹ، 8 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان 2877ووٹ لیکر پہلے آگے،سنی اتحاد کونسل کے سردار محمد حسین ڈوگر 1126 ووٹ لیکر دوسرے پیچھےڈیرہ غازیخان،پی پی 290 سے 13 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ،مسلم لیگ کے امیدوار علی یوسف لغاری 6388 ووٹ لیکر آگے تحریک انصاف / سنی تحریک کے محی الدین کھوسہ1797 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 وڈھ میں ضمنی انتخابات آج ہورہے،دو پولنگ اسٹیشنز سے
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط ، اہم پیش رفت

مبینہ طور 100, 100 بیلٹ پیپرز غائب ہوگئے، ذرائع کے مطابق پریذائیڈنگ افسران نے الیکشن کمیشن کو اطلاع دے دی، پریذائیڈنگ آفیسر پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سورانا اور پرائمری اسکول کروکو کے پریذائیڈنگ افسران نے الیکشن کمیشن کو اطلاع دی،ادھر ضمنی الیکشن والے علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ رات کو کھلے گا۔گجرات،حلقہ پی پی 32 میونسپل کمیٹی کنجاہ مرد پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ ،سنی اتحاد کونسل کے چودھری پرویز الہٰی110ووٹ لیکر آگے ،ق لیگ کے چودھری موسیٰ الہٰی 20 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،حلقہ پی پی 32 میونسپل کمیٹی کنجاہ سے

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر ، نوجوان جاں بحق

خواتین پولنگ سٹیشن چودھری پرویز الہٰی 128 ووٹ لیکر آگے ،چودھری موسیٰ الہٰی 26 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،ڈیرہ غازیخان،پی پی 290 کے13 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ ،مسلم لیگ کے امیدوار علی یوسف لغاری 6388 ووٹ لیکر آگے ،سنی تحریک کے محی الدین کھوسہ1797 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر،بھکر،پی پی 93 کے پولنگ سٹیشن نمبر 142کا غیر حتمی نتیجہ مسلم لیگ ن کے سعیداکبرخان نوانی 379 ووٹ لے کر آگے ،آزاد امید وار ڈاکٹرافضل خان ڈھانڈلہ 189 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ،سنی اتحاد کونسل کے سکندراحمدخان 28 لے کر تیسرے نمبر پر رہےحلقہ پی پی

مزید پڑھیں :لاہور ہائیکورٹ ، جج کے ساتھ بدتمیزی، تحریری فیصلہ جاری

22چکوال کے 5پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ ،مسلم لیگ ن کے ملک فلک شیر اعوان 2314ووٹ لے کر آگے،سنی اتحاد کونسل کے حکیم نثار احمد 1369ووٹ لے کر پیچھے، غیر حتمی نتیجہ،کوہاٹ،حلقہ پی کے 91 کے پولنگ سٹیشن نمبر 6 کا غیر حتمی نتیجہ ،سنی اتحاد کونسل کے داود شاہ آفریدی 1345 ووٹوں کے ساتھ آگے ،آزاد امیدوار عبدالصمود ،574 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبرپر، آزاد امیدوار امتیاز قریشی 218 ووٹوں کیساتھ تیسرے نمبرپر،فیروزوالہ،حلقہ پی پی 139 کے 5پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ ،مسلم لیگ ن کے رانا افضال 1654 ووٹ لے کر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے اعجاز بھٹی 891 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،لسبیلہ،پی بی 22 کا غیر حتمی وغیر سرکاری نتیجہ آگیامسلم لیگ ن کے محمد زین مگسی

مزید پڑھیں :پاکستان میں 29 اپریل تک موسم کیسا رہے ؟؟الرٹ جاری ہوگیا

11297 ووٹ لے کر آگے،، پیپلز پارٹی کے محمد حسن جاموٹ 427 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر،غیر سرکاری نتائج، حلقہ پی پی 22 تلہ گنگ کے 10 پولنگ سٹیشنکے غیر حتمی نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے فلک شیر اعوان 2380 ووٹ لے کر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے نثار احمد 2358 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔ضمنی انتخاب حلقہ پی پی 32 مکمل غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ،: 168 پولنگ اسٹیشن پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ ،گجرات: ق لیگ کے چوہدری موسیٰ الہی 63536 ووٹ لیکر کامیاب ،غیرحتمی نتائج،سنی اتحاد کونسل کے چودھری پرویز الہٰی 18327 ووٹ لےکردوسرےنمبرپررہے۔

مزید پڑھیں :بے روز گاروں کیلئے خوشخبری،TEVTA نے نئی نوکریوں کا اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں