ماڑی پیٹرولیم سندھ نےگیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت کرنیکا اعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیں :پاکستان میں آج بروزجمعتہ المبارک 19 اپریل 2024 سونے کی قیمت

ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق پاکستان کو اس کنویں سے یومیہ 10.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی۔

ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے کہا کہ کمپنی نے 1483 میٹر تک ڈرلنگ کے بعد گیس دریافت کی ہے۔