اہم خبریں

جانئے وفاقی کابینہ کے کون کون سے افراد کے نام ای سی میں شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت کے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے متعلق بڑے فیصلے ،وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دیدی،کرپشن،جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیسز میں نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے،سرکاری ادارے سے ملازمت چھوڑ کرفرار ہونے والوں

مزید پڑھیں :عمران خان، شہزاد اکبر، ذلفی بخاری ، فرح گوگی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے3 کے نام نکالنے کی سفارش

کے نام بھی ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں ،وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی،30 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی منظوری بھی دیدی گئی،4 افراد کو ون ٹائم اجازت کے تحت بیرون ملک جانے کی منظوری ،26 افراد کے کیسز مختلف وجوہات کی بنیاد پر موخر کردیئے گئے۔

متعلقہ خبریں