اہم خبریں

بجلی صارفین کے گرد شکنجا تنگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی صارفین پر81ارب50 کروڑ روپےکا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سما عت ،،

مزید پڑھیں :بجلی صارفین کیلئے بڑا بوجھ

نیپرا اتھارٹی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ محفو ظ کر لیا،، نیپرااتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی

متعلقہ خبریں