پاکستان میں کرونا وار جاری ،مزید 11مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نامہ نگار) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کرونا کے مزید 11مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔این آئی ایچ کے مطابقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار524کرونا ٹیسٹ لیئے گئے جن میں 11افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.72فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جبکہاس دوران کرونا سے کو ئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ، 8مریضوں کی حالت تشویشناک بتا ئی جاتی ہے۔