رونالڈو کو 7 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کی قیمتی گھڑی کا تحفہ

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو 7 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کی قیمتی گھڑی کا تحفہ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو جس کمپنی کے ایمبیسیڈر ہیں اس کی طرف سے گھڑی دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پرتگال ٹیم کی شکست، مراکشی سٹاراسٹرائیکر اشرف حکیمی ’’ بہترین اتھیلیٹ‘‘ قرار

مراکو(نیوزڈیسک)مراکش سے تعلق رکھنے والے اسٹار اسٹرائیکر اشرف حکیمی کو عرب کا بہترین اتھلیٹ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈکپ کے گروپ میچز میں بیلجیم کیخلاف فتح دلوانے کے بعد عالمی منظر مزید پڑھیں

ارجنٹائن،کسان نے مکئی کے کھیت میں فٹبالرمیسی کا خاکہ بنا دیا

بیونس آئرس(نیوزڈیسک)ارجنٹینا کے ایک کسان نے مکئی کے کھیت میں مختلف اقسام کے بیج بوکر لائنل میسی کا تصویری خاکہ بنا دیا۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق دارالحکومت بیونس آئرس سے 500 کلومیٹر دور بالیسٹیروس نامی علاقے میں چارلی فاریسیلی نامی مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ 2022کافائنل میچ ڈیڑھ ارب افراد نے دیکھا، فیفا

زیورخ(نیوزڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں کھیلے گئے گزشتہ سال 2022 کے ورلڈکپ فائنل کو 1.5 بلین یعنی (ڈیڑھ ارب) افراد نے دیکھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیفا کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ اتھلیٹ یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر غائب

کنگسٹن(نیوز ڈیسک) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتھلیٹ کے وکلاء کا کہنا ہے کہجمیکا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اتھلیٹ یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر غائب ہوگئے۔ کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ مزید پڑھیں

رونالڈو اور میسی کے درمیان دوستانہ میچ کا ٹکٹ 26 لاکھ ڈالر میں فروخت

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے تاجر نے نیلامی میں 26 لاکھ ڈالر کی بولی لگا کر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی فرنچائز ٹیموں کے درمیان جمعرات کو کھیلے جانے والے دوستانہ مقابلے دیکھنے کے لیے ٹکٹ جیت لیا۔میڈیاپورٹس کے مطابق جمعرات مزید پڑھیں

نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ پی او ایف سپورٹس کمپلیکس میں جاری

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر ) پی او ایف فٹ بال ٹیم کا نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ پی او ایف سپورٹس کمپلیکس واہ کینٹ میں گزشتہ روز ہفتے سے جاری ہے۔ مزید پڑھیں

سپرسٹار فٹبالر رونالڈو کےسیرسپاٹوں کے سوشل میڈیا پر چرچوں نے دنیا کو حیران کردیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعدپرتگالی سپرسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے،گزشتہ دنوں رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز بنی رہی، ان کی رولیکس گھڑی کی خاص بات یہ تھی کہ مزید پڑھیں

فیفا اور اے ایف سی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہدیداروں سے ملاقاتیں

لاہور(نیوزڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے تین رکنی وفد نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے عہدیداروں سے میٹنگز شروع کردیں۔ چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک نے وفد کو پاکستان فٹ بال مزید پڑھیں