
معروف فٹبالر رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سعودی عرب میں سخت قوانین کا سامنا، اہم رپورٹ شائع
ریاض(نیوزڈیسک)اگرچہ سعودی عرب میں خواتین کو حالیہ برسوں میں کچھ آزادی ملی ہے تاہم مغربی ممالک کے مقابلے کچھ پابندیوں کا سامنا ہوگا۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب