
پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا، صدر بھارتی بورڈپی سی بی کی مہمان نوازی کے معترف
لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا۔لاہور سے بھارت واپسی کے بعد راجر بنی اور نائب صدر














