میری آواز کو مصنوعی ذہانت سے بنائے گانوں شامل کرسکتے ہیں ، کینیڈین گلوکارہ نے شرط عائد کردی

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) میری آواز کو مصنوعی ذہانت سے بنائے گانوں شامل کرسکتے ہیں ،معروف کینیڈین گلوکارہ نے شرط عائد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین گلوکارہ گرائمز نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنائے گانوں میں اپنی آواز استعمال کرنے کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ جلد ہی اینیمیٹڈ ایموجیز کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے

کیلیفورنیا(  اے بی این نیوز  ) انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی صارفین کے لیے اینیمیٹڈ ایموجیز کا نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ جلد ہی آئی مزید پڑھیں

کم دھاتوں والے ستاروں کے قریب سیاروں میں زندگی کی موجودگی کے آثار ممکن ہیں، نیا مفروضہ سامنے آگیا

برلن (نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے کم دھاتوں والے ستاروں کے قریب سیاروں میں زندگی کی موجودگی کے آثار ممکن ہیں ۔تفصیلات کےمطابق بڑی مقدار میں الٹرا وائلٹ شعاؤں کی موجودگی جانداروں کے ڈی این اے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔زمین مزید پڑھیں

بار بار انفیکشن یا عام بخار،دماغی صلاحیت میں کمی کا باعث بناتا ہے نئی تحقیق سامنے آ گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بار بارعام انفیکشن فلو اور سردی وغیرہ دماغی صلاحیت میں کمی کا باعث بناتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق بار بار لاحق ہونے والے عام امراض دماغی صلاحیت میں کمی کے ساتھ ڈیمنشیا مزید پڑھیں

برطانیہ ، سیلاب، آگ ، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ہنگامی الرٹ سسٹم کا تجربہ ناکام

مانچسٹر(نیوزڈیسک)برطانیہ میں سیلاب، آگ اور دہشتگردی جیسے معاملات کیلئے ہنگامی الرٹ سسٹم کا تجربہ ناکام ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایمرجنسی الرٹ سسٹم موبائل فون پر میسج اور آوازکے ساتھ 10 سیکنڈ تک بھیجا گیا تھا۔موبائل نیٹ ورک تھری صارفین نے مزید پڑھیں

ٹوئٹر کو ٹکر دینے کیلئے بلیو اسکائی ایپ میدان میں آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے بلیو اسکائی ایپ سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کے سابق مالک جیک ڈورسی نے آئی ٹی کے ماہر جے گریبر کے ہمراہ ’بلیو اسکائی‘ نامی پلیٹ فارم پر کام تیز کردیا مزید پڑھیں

برطانیہ بھر میں موبائل فون پر ایمرجنسی الرٹ کی گونج نے عوام کو پریشان کردیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں 3 بجتے ہی لوگوں کے موبائل ایمرجنسی الرٹ کی آواز سے بج اٹھے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی طرف سے بھیجا جانے والا ایمرجنسی الرٹ ٹیسٹ 10 سیکنڈ تک بجتا رہا، ایمرجنسی الرٹ آزمائشی طور پر بھیجے مزید پڑھیں

نئی تحقیق ،24 آنکھوں والی انتہائی زہریلی جیلی فش دریافت کرلی گئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک) 24 آنکھوں والی انتہائی زہریلی جیلی فش دریافت کرلی گئی ۔ہانگ کانگ بیپٹسٹ یونیورسٹی کے محققین نے 2020ء سے 2022ء کے موسم گرما میں ایک تالاب جسے مقامی طور پر ’گی وائی‘ کہا جاتا ہے میں سے انتہائی مزید پڑھیں

عالمی سطح پر گلیشیئر زڈرامائی انداز میں پگھلنے لگے،پاکستان کے خطرات میں اضافہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا کےگلیشیئر ڈرامائی انداز میں پگھل رہے ہیں جس سے سمندر کی سطح بلند ہونےکی شرح دوگنی ہوگئی ہے جس سے پاکستان کیلئے خطرات بڑھ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ مزید پڑھیں

کورونا وباء کیوجہ سے کمپنی کا 3سال بعد سالانہ ڈنر،قرعہ اندازی میں ملازم نے 1 سال کی چھٹیاں بمعہ تنخواہ جیت لیں

بیچنگ (نیوز ڈیسک) کورونا وباء ،کمپنی کا 3سال کے بعد سالانہ ڈنر،قرعہ اندازی میں ملازم نے 1 سال کی چھٹیاں بمعہ تنخواہ جیت لیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی صوبےگونگ ڈانگ کی ایک کمپنی میں کورونا وبا کے باعث تین سال مزید پڑھیں