اسلام آباد(نیوزڈیسک)8 فروری پاکستان میں جنرل الیکشن ، سرچ انجن گوگل ڈوڈل بھی پاکستانی انتخابی دنگل میں کود پڑا،گوگل ڈوڈل انتخابی رنگ میں ڈھل ہوگیا۔
گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں ہونیوالے الیکشن کے دن ڈوڈل میں تبدیلی لاتے ہوئے پاکستانی پرچم اوپولنگ باکس کی تصویر لگا دی۔عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں:کراچی کا سب سے بڑا اور معروف عباسی شہید ہسپتا ل بند کئے جانے کا امکان