
بچی سے لاتعلقی اور حق مہر واپسی کا انوکھا مقدمہ،عدالت کے سخت ریمارکس ،والد کو خرچہ اداکرنیکا حکم
اسلام آباد(محمد ابراہیم عباسی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک انوکھا خاندانی مقدمہ اس وقت زیرِ سماعت آیا جب خاتون عزہ مسرور نے فیملی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر














