
آزادکشمیر بھر میں حریت رہنما مقبول بٹ کی شہادت عقیدت واحترام سے منائی گئی ، شہر شہر ریلیاں، سیمینارز
مظفرآباد(اے بی این نیوز)باغ، مظفرآباد، کھوئیرٹہ ، کوٹلی ، حویلی مظفرآباد سمیت آزادکشمیر بھر میں کشمیری حریت رہنما مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت پر ریلیاں، تقریبات، سیمینارز ، جلسے














