
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور قیادت کیخلاف مہم ہرگزبرداشت نہیں کرینگے، خورشید احمد عباسی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر و پاکستان تحریک انصاف کے صدر سردار تنویر الیاس خان کے قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی آزادکشمیر سی ای سی رکن و سابق














