اہم خبریں

a1

بھارت،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباءکا اتراکھنڈ میں مسلمانوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کیخلاف احتجاج

علی گڑھ(نیوزڈیسک) بھارت میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباءنے ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ہزاروں مسلمانوںکو انکے گھروں سے بے دخل کرنے کے ہائیکورٹ کے حکم کے

مزید پڑھیں »
a0

دنیاکے امیر ترین شخص مبانی کی 75ارب ڈالرکے سبزتوانائی منصوبہ پر توجہ،ریلائنس کے دیگرکاروباربچّوں کےسپرد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی ریلائنس انڈسٹریزلمیٹڈ کے ارب پتی چیئرمین مکیش امبانی نے اپنے بچّوں کومختلف کاروباروں کا انچارج بنادیا ہے اور وہ خود اس گروپ کے سبز توانائی کے

مزید پڑھیں »
0a

روسی صدرپوتین یوکرین میںیک طرفہ جنگ بندی کااعلان کریں،رجب طیب ایردوآن کامطالبہ

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے روسی ہم منصب ولادی میرپوتین پرزور دیا ہے کہ وہ یوکرین میں’’یک طرفہ‘‘جنگ بندی کا اعلان کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدرکے دفتر

مزید پڑھیں »
5

عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گری کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات اٹھائے، قمرزمان کائرہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات عالمی قوانین اور چوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے،اقوام

مزید پڑھیں »