
واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت
واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کر دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق امریکی شہر واشنگٹن میں قائم پاکستان سفارتخانے کی تاریخی عمارت فروخت کر دی













