
برازیل میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ، کارسواروں کا حملہ، 3 نامور ڈاکٹر ہلاک
برازیل(نیوزڈیسک) فائر نگ کاافسوسناک واقعہ ،برازیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 ڈاکٹرز ہلاک، ایک شدید زخمی، کار سوار حملہ آوروں نے ساحل سمندر پر ڈاکٹروں کو نشانہ بنایا۔ڈاکٹر بین














