
آبنائےہرمزمیں بارودی سرنگیں ہٹانےکاآغازکردیا،امریکی سینٹرل کمانڈ
واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق آبنائےہرمزمیں بارودی سرنگیں ہٹانےکاآغازکردیا،امریکی ایڈمرل نے بتا یا کہ یوایس ایس فرینک ای پیٹرسن اورمائیکل مرفی نےآبنائےہرمزکوعبورکیا۔ امریکی بحریہ کےمیزائلوں سےلیس2ڈسٹرائرتعینات














