
چین کا پاکستان کیلئے بڑاریلیف ، 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی واپسی میں 2 سال کی توسیع
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین نےپاکستان سے2ارب10 کروڑڈالرزقرض کی واپسی دوسال کیلئے موخر کرنے کی منظوری دیدی،چین نے پاکستان کیلئے قرضہ واپسی کا معاملہ دو سال کیلئے موخر کیا ،چین کے ایگزم بینک














