
سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کا دفاع کرنے پر پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کو نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کا دفاع کرنے پر پیپلزپارٹی قیادت نے لطیف کھوسہ شوکاز نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق نیئر بخاری کی طرف













