
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میںملک بھرمیں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے چار وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کور گروپ













