
امپورٹڈ حکومت ایسا نظام چاہتی ہے جس میں جمہوریت ہو مگر کوئی الیکشن نہ ہوں ، اسد عمر ،الیکشن کمیشن ن لیگ کا ذیلی ادارہ ہے،علی اعوان کی تنقید
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت ایسا نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں جمہوریت ہو














