
تاخیر سے ہی لیکن عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا عمران خان سلیکٹڈ تھے۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر شیری رحمان کا طنز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تاخیر سے ہی لیکن عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا کہ عمران خان سلیکٹڈ تھے۔پیر













