
موجودہ حکمرانوں نے قانون کو مذاق بنا دیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ حکم کے باوجود الیکشن کمیشن کا عملہ غائب،مسرت جمشید چیمہ کی تنقید
لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان حکومتِ پنجاب اور رہنما ءپاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے قانون کو مذاق بنا دیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ حکم کے














